Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

آ ج 27 مئی بروز پیر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر، کس وقت ؟ جانیں

آج بروز پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔

سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئر ماجد الزہرہ کا کہنا ہے کہ آج سورج براہ راست خانہ کعبہ کے اوپر آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ اس سال کی پہلی تقریب ہو گی، سورج کا خانہ کعبہ کے اوپر آنے کا سعودی وقت 12 بج کر 18 منٹ پر ہوگا۔

ابو زہرہ کے مطابق سورج 90 درجے پر ہوگا جس کی وجہ سے خانہ کعبہ پر کوئی سایہ نہیں ہوگا اور نہ ہی کوئی مجسمہ ساز عمارت یا دیگر اشیاء سایہ کریں گی ۔

یہ بھی پڑھیں