جدہ (نیوزڈیسک)سعودی حکام کا غیر ملکی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاون شروع ، ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور سرحدی خلاف ورزی پر مزید 16 ہزار565 غیر ملکیوں کو گرفتارکرلیا ۔و
زارت داخلہ حکام کیمطابق 27 جون سے 3 جولائی تک سعودی عرب میں 9 ہزار 969 افراد کو اقامہ ، 4 ہزار 676 کو سرحدی امن اور ایک ہزار920 تارکین کو قانون محنت کی خلاف ورزی پرحراست میں لیا گیا۔
گرفتار ہونیوالوں میں 37 فیصد یمنی، 60 فیصد ایتھوپین اور 3 فیصد کاتعلق دیگر ممالک سے ہے۔ 63 ایسے افراد کو بھی پکڑا گیا جو سرحد پار کرکے مملکت سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے۔اقامہ، ملازمت اور سرحدی امن قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سفر، رہائش، روزگار اور پناہ دینے میں ملوث تین افراد کو بھی حراست میں لے لیا
پاکستان کے مختلف شہروں میںسونے کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ
