Search
Close this search box.
هفته ,18 جولائی ,2026ء

بنگلہ دیشی حکومت کا ملکی کرنسی نوٹوں سے مجیب الرحمن کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیشی حکومت کا کرنسی نوٹ سے مجیب الرحمن کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے 20، 100، 500 اور 1000 ٹکہ کے کرنسی نوٹوں میں ایک اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے.

اعلان کے مطابق کے مطابق بنگلہ دیش کی کرنسی نوٹ پر سے شیخ مجیب الرحمان کی تصاویر ہٹا دی جائیں گی ۔بنگلہ دیش کی وزارت خزانہ اور مرکزی بینک نے بھی فیصلے کی تصدیق کی ہے۔شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹانے کے فیصلے کو شیخ حسینہ واجد کے دور حکومت میں روا رکھا جانے والے طرز عمل کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔
آج بروزجمعتہ المبارک11 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟

یہ بھی پڑھیں