Search
Close this search box.
هفته ,18 جولائی ,2026ء

کیموتھراپی کے بعد کیٹ میڈلٹن نے پہلا سرپرائز وزٹ کہاں کا کیا؟

برطانیہ(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی شہزادی کیتھرین میڈلٹن نے کیمو تھراپی مکمل کرنے کے بعد پہلا سرپرائز وزٹ کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادی کیتھرین نے پرنس ولیم کے ہمراہ ساؤتھ پورٹ میں چاقو کے حملے میں ہلاک بچیوں کی فیملیز سے ملاقات کی جب کہ سرپرائز وزٹ کے دوران شاہی جوڑا واردات کے موقع پر مدد کرنے والے افراد سے بھی ملا۔
کیموتھراپی کے بعد کیٹ میڈلٹن نے پہلا سرپرائز وزٹ کہاں کا کیا؟کینسنگٹن پیلس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ رواں برس فروری میں شہزادی کیتھرین میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور ایک یادگاری تقریب سے شہزادہ ولیم کی اچانک غیر حاضری کی وجہ بھی شہزادی کیتھرین میں کینسر کی تشخیص ہی بنی تھی۔
پختونخوا حکومت نے مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کماکر تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑھیں