Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےبھارت کو بھی دھمکی دیدی

امریکہ کے نو منتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو “جوابی محصولات” کی دھمکی دیدی۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’ایک لمحے کے لیے ٹیرف کے لفظ کو بھول جائیں۔ اگر وہ (بھارت) ہم پر ٹیکس لگاتے ہیں تو ہم ان پر اتنا ہی ٹیکس لگائیں گے۔‘

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی دہلی کی جانب سے امریکی مصنوعات پر زیادہ ٹیرف سے متعلق اپنی دیرینہ شکایت دہراتے ہوئے بھارت کو جوابی محصولات عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

پی ٹی آئی کی امریکہ کی جانب سے پاکستانی کمپنیوں پرعائد پابندی کی مخالفت

یہ بھی پڑھیں