Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

سابق وزیراعظم کا انتقال ہو گیا

بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ 92 سال کی عمر میں چل بسے۔

منموہن سنگھ کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ڈاکٹر منموہن سنگھ مسلسل دو بار بھارت کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ انہوں نے 2004 سے 2014 تک ملک کی باگ ڈور سنبھالی تھی۔

ممنموہن سنگھ وزیراعظم بننے سے پہلے بھارت کے وزیر خزانہ اور فنانس سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔

ڈیل کا پیغام ملا لیکن کوئی ڈیل قبول نہیں کروں گا،عمران خان

یہ بھی پڑھیں