Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

نیویارک ، عدالت کا نومنتخب ٹرمپ کو 10 جنوری کو پیش ہوکر سزا سننے کا حکم

نیویارک ( نیوز ڈیسک) نیویارک کی ایک عدالت نے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو پیش ہوکر سزا سننے کا حکم دیدیا۔اداکارہ کو مبینہ رقم کی ادائیگی چھپانے کے کیس میں نیویارک کی عدالت نے ٹرمپ کو 10جنوری کو سزا سنانے کی تیاری کرلی۔

عدالت نے نو منتخب صدر ٹرمپ کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا، عدالت نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سزا سننے کیلئے ذاتی طور پر یا ویڈیو لنک پر پیش ہو سکتے ہیں۔عدالت کا مزید کہنا تھاکہ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کیس کو ختم کرنے کا جواز پیش نہیں کرتی۔
اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن پر راکٹ حملہ، بم ڈسپوزل ٹیم نے موقع سے شواہد جمع کر لئے

یہ بھی پڑھیں