Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

مراکش کشتی حادثے میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت مکمل، تعلق پاکستان سے نکلا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مراکش کشتی حادثے میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔سفارتی ذرائع کےمطابق مقامی حکام کو صرف 13 لاشیں ہی ملیں اور 13 لاشوں کی شناخت کے عمل کے دوران ان کا تعلق پاکستان سے ثابت ہوا۔مراکش میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع نے بتایا کہ میتوں کی شناخت کے لیے نادرا کی خدمات بھی حاصل کی گئیں، فنگر پرنٹس اور تصاویر نادرا کو بھجوائی گئی تھیں، نادرا کی جانب سے تصدیقی عمل مکمل ہونے پر فہرستیں بنائی گئیں۔

سفیان علی ولد جاوید اقبال پاسپورٹ نمبر VF1812352 
سجاد علی ولد محمد نواز پاسپورٹ نمبر XX1836111
رئیس افضل ولد محمد افضل پاسپورٹ نمبر MJ1516091
قصنین حیدر ولد محمد بنارس پاسپورٹ نمبر AA6421773
محمد وقاص ولد ثناءاللہ پاسپورٹ نمبر DJ6315471
محمد اکرم ولد غلام رسول پاسپورٹ نمبر DN0151754
محمد ارسلان خان ولد رمضان خان پاسپورٹ نمبر LM4153261
حامد شبیر ولد غلام شبیر پاسپورٹ نمبر CZ5133683

قیصر اقبال ولد محمد اقبال

پاسپورٹ نمبر GR1331413

دانش رحمان ولد محمد نواز

پاسپورٹ نمبر SE9154371

محمد سجاول ولد رحیم دین

پاسپورٹ نمبر AY5593661

شہزاد احمد ولد ولایت حسین

پاسپورٹ نمبر GN1162802

احتشام ولد طارق محمود

پاسپورٹ نمبر CE1170122 

ذرائع کے مطابق ملنے والی 13 لاشیں ناقابل شناخت اور بغیر دستاویز تھیں، اب جلد ان 13 پاکستانیوں کی لاشوں کی وطن واپسی کاعمل شروع کیاجائے گا، جلد شناخت شدہ لاشوں کی فہرست وزارت خارجہ کو بھجوا دی جائے گی جس کے بعد لاشوں کی واپسی کا عمل بھی شروع کردیا جائے گا۔مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے جن پاکستانیوں کی شناخت ہوئی ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی: دبئی میں ہونیوالے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ایک گھنٹے میں فروخت ہوگئے

یہ بھی پڑھیں