Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

امرتسر، سکھوں کی عبادتگاہ ’’گولڈن ٹیمپل‘‘ میں توہین آمیز عمل ، آئرن راڈ سےسکھوں پر حملہ

امرتسر (اے بی این نیوز    ) ’’گولڈن ٹیمپل‘‘ میں 2 افراد نے گھس کر آئرن راڈ سے لوگوں پر حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں 5 افراد شدید، 3 کی حالت نازک،جائے وقوعہ سے 2 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ حملے سے پہلے علاقہ کی ریکی کی گئی۔ حملے کے محرک سے متعلق تفتیش جاری ہے۔ واقعہ کمیونٹی کچن یا گرو رام داس لنگر کے قریب پیش آیا۔
مزید پڑھیں :عوام کو 10 ہزار روپے کیش دینے کے حوالے سے اہم خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں