دبئی ( اوصاف نیوز)دبئی پولیس نے خطرناک ڈرائیونگ پر گاڑی ضبط کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
دبئی سے میڈیا رپورٹ کے مطابق محنت کش ڈلیوری بائیکر کو تنگ کرنے پر گاڑی ضبط کی گئی اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
دبئی حکام کے مطابق لاپرواہ کار ڈرائیور نے محنت کش بائیکر کا راستہ روکا، پولیس نے کار ڈرائیور کی ویڈیو جاری کر دی۔
@DubaiPoliceHQ have impounded a vehicle following an incident in which the driver’s reckless behavior endangered the life of a motorcyclist.
Reckless driving jeopardizes the driver’s safety and the lives of others on the road. #RoadSafety pic.twitter.com/DIvtVJfqHU— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) October 17, 2025
رپورٹ کے مطابق پولیس نے لاپرواہ کار ڈرائیور کی شناخت کر کے گاڑی اس کے گھر جا کر ضبط کرلی۔
مزید پڑھیں:کوہستان کرپشن اسکینڈل! گرفتار ٹھیکیدار جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے



