Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

برطانیہ میں سیاسی پناہ کے قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا

لندن (اوصاف نیوز)برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے قوانین میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا ہےبرطانوی میڈیا کےمطابق مستقل رہائش کیلئےاہلیت کی مدت پانچ برس سے بڑھا کر بیس برس کرنے کا پلان ہے،ہوم سیکرٹری شبانہ محمود کل اپنا پلان پارلیمنٹ میں پیش کریں گی۔

نئےقانون کے تحت عارضی پناہ کی مدت پانچ برس کے بجائے ڈھائی برس ہوگی۔پناہ گزینوں کی حیثیت کا باقاعدگی سےجائزہ لیاجائےگا اورآبائی ممالک محفوظ قرار پانے پرانہیں واپس بھیج دیاجائےگا،برطانوی حکومت کےمطابق غیرقانونی طورپربرطانیہ آنے والوں کی حوصلہ شکنی کیلئے رولز میں تبدیلی کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں: ڈمپر کو ایک لاکھ کا چالان تھما دیا، شہری کی دہائیاں

یہ بھی پڑھیں