Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

تائی پے ( مانیٹرنگ ڈیسک )تائیوان کے شہر ہوالیئن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تائی پے سے تائیوانی محکمۂ موسمیات کے مطابق اس زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

’’نجی اخبار ‘‘ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت تائی پے میں بھی محسوس کیے گئے۔

زلزلہ زمین میں 31.6 کلومیٹر زیرِ زمین گہرائی میں آیا تھا۔

حکام کے مطابق زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔
مزیدپڑھیں:عمران خان اڈیالہ جیل میں انجوائےکررہےہیں،سبی جیل میں پھینکیں،اٹک قلعےمیں رکھیں تو پتاچلے،عابد شیرعلی

یہ بھی پڑھیں