Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

برطانیہ کے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلی ، جاب ویزوں کے لیے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے د یا گیا

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔برطانیہ میں ویزا قوانین میں تاریخی سختی سے غیر ملکیوں کے لیے مشکلات مزید بڑھیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں اب پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کے لیے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے د یا گیا ہے۔B2 لیول میں درخواست گزار کو پیچیدہ اور تکنیکی موضوعات پر انگریزی میں گفتگو کی قابلیت کا مظاہر ہ کرنا ہوتا ہے ۔رپورٹس کے مطابق قوانین کا اطلاق پہلی بار درخواست دینے والوں پر 8 جنوری 2026 سے ہوگا۔
مزیدپڑھیں:مختلف شہروں سے موٹرویز بند کر دی گئیں

یہ بھی پڑھیں