تہران(ویب ڈیسک)بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال کے تناظر میں ایک واضح پیغام دیتے ہوئے افغانستان میں ایران کے سفیر اور خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی نے خبردار کیا ہے کہ بگرام ایئر بیس کو غیر ملکی فوجی مقاصد کے لیے دوبارہ فعال کرنے کی کسی بھی کوشش کو خطے کے امن کے لیے بڑا خطرہ سمجھا جائے گا۔ شمشاد ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایرانی سفیر نے زور دے کر کہا کہ یہ اسٹریٹجک تنصیب، جو دو دہائیوں تک جاری رہنے والی بین الاقوامی فوجی مداخلت کی علامت بن چکی تھی، صرف اور صرف افغان حکومت کے مکمل خودمختار کنٹرول میں رہنی چاہیے۔
مصاحبه اختصاصی با علیرضا بیگدلی سفیر ایران در افغانستان پیرامون جنگ جاری امریکا – اسراییل با ایران، شرق میانه، رهبری جدید و وضعیت جاری سیاسی.
پنجشنبه شب ساعت 09:00 از تلویزیون شمشاد#شمشادنیوز #shamshadnews pic.twitter.com/rsBx0cLxc9— ShamshadNews (@Shamshadnetwork) March 11, 2026
مزیدپڑھیں:معروف ٹک ٹاکر کی ہلاکت، واقعے کی مکمل تفصیلات


