جاپان کے کنوینینس اسٹورز کے بانی 93 برس کی عمر میں چل بسے
ٰجاپان(نیوز ڈیسک)جاپان کے معروف بزنس مین، سیون الیون جاپان کے بانی اور ملک میں کنوینینس اسٹور انڈسٹری کے ’بانی‘ کے طور پر جانے جانے والے توشیفومی سوزوکی 18 مئی کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث 93 سال کی عمر

