ایران اور امریکا کے ممکنہ امن معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں
ایران امریکا امن معاہدہ سے متعلق اہم تفصیلات منظرعام پر آنے کے بعد عالمی سطح پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان کی ثالثی میں جاری سفارتی کوششوں کے دوران ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ جنگ بندی اور امن