
وائٹ ہائوس کی ترجمان کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر ایران نے مبارکباد کیساتھ سکول میں معصوم شہید بچوں کی یاد دلادی
ایران نے وائٹ ہائوس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ(Keroline leavitt) کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے فروری میں ایرانی شہر مناب کے اسکول پر ہونے والے حملے کا بھی ذکر چھیڑ دیا۔ ایرانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر
