معاہدے کے امکانات روشن،ایران جوہری پروگرام جاری نہ رکھنے پر آمادہ ہو گیا،صدر ٹرمپ کا دعوی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) نے دعوی کیا ہے کہ ایران جوہری پروگرام جاری نہ رکھنے سمیت کئی معاملات پر آمادہ ہوچکا ہے، اب شدت سے ڈیل چاہتا ہے، یہ بہت آسان ہے بس ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہ
