Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

دنیا

’’اس نے میرا بیٹا مجھ سے چھین لیا‘‘ ساس نے سابق ملکہ حسن کی جان لے لی

میکسیکو(Mexico) میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سابق ملکہ حسن کیرولائنا فلورس گومیز کو مبینہ طور پر ان کی ساس نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ 15 اپریل کو میکسیکو

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے ہنرمند غیرملکیوں کو خوشخبری سنادی

نیوزی لینڈ نے غیرملکی ہنر مندوں کیلیے ’اسکلڈ مائیگرنٹ ریزیڈنٹ ویزا‘(Skilled Migrant Resident Visa) متعارف کرایا ہے، جو مستقل رہائش کے خواہشمندوں کے لیے بڑی سہولت ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے تمام ہنرمند افراد جو نیوزی لینڈ کی

مزید پڑھیں »

فضائی سفر مزید مہنگا ہونے کی پیشگوئی

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن(International Air Transport Association) نے فضائی سفر مزید مہنگا ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ایئر لائنز کے لیے ایندھن کی ان بلند قیمتوں کو خود برداشت کرنا اب ممکن نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل

مزید پڑھیں »

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے بڑا حملہ کردیا ،400 ٹن سے زائد دھماکہ خیز مواد استعمال

(اوصاف نیوز) اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں اور دعویٰ کیا ہے کہ وہ ’حزب اللہ کے انفراسٹرکچر‘ کو نشانہ بنا رہی ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے قنطرہ کے قصبے میں میں

مزید پڑھیں »

پابندی کے باوجود پاکستان میں قابلِ استعمال سرنجز کی فروخت کا انکشاف

اسلام آباد: ملک میں سرنجز کے غیر محفوظ اور دوبارہ استعمال پر پابندی کے باوجود قابل استعمال سرنجز کی فروخت جاری رہنے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے صحت کے شعبے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ رپورٹ

مزید پڑھیں »
آبنائے ہرمز بحران

امریکا کی بڑی چال ، ایران کو گھٹنوں کےبل بیٹھانے کی کوشش ، اہم خبر جانیے

اسلام آباد(اوصاف نیوز)امریکی ناکہ بندی کے باعث ایران  کی تیل برآمدات میں نمایاں کمی ہوئی ہے، مارچ میں یومیہ تقریباً 18 لاکھ 50 ہزار بیرل برآمد ہونے والا تیل اپریل کے آخر تک کم ہو کر لگ بھگ 5 لاکھ

مزید پڑھیں »

لڑاکا طیاروں اور میزائلوں کے نئے آرڈر: 2025 میں انڈیا اور پاکستان کے دفاعی اخراجات کتنے بڑھے؟

اسلام آباد(اوصاف نیوز)سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) نے اپنی نئی سالانہ رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق 2025 میں انڈیا سب سے زیادہ دفاعی اخراجات کرنے والے پانچ بڑے ممالک میں شامل تھا جبکہ انڈیا اور پاکستان

مزید پڑھیں »