سر جھکانے بارے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا اہم فیصلہ
تہران (اوصاف نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ایرانی کے ہتھیار ڈالنے کے انتظار میں ہے لیکن ایرانی عوام کبھی بھی ظلم کے آگے سر نہیں جھکائے گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ