Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

دنیا

ایران کا امریکا سے مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار، بڑی شرط رکھ دی

ایران(iran) نے امریکا کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں بات چیت ممکن نہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے

مزید پڑھیں »

فرانسیسی صدر کا اٹلی کی وزیراعظم کا گرم جوشی سے استقبال، ویڈیو وائرل

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون (emmanuel macron)اور اطالوی وزیر اعظم جورجیا میلونی(Georgia Meloni) کے درمیان پیرس میں ہونے والی ملاقات ایک غیر معمولی لمحے کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ایلیزی پیلس میں ایران اور آبنائے ہرمز سے متعلق

مزید پڑھیں »

ایرانی مذاکراتی ٹیم منگل کو اسلام آباد پہنچے گی، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے ذرائع سے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے منگل کو اسلام آباد پہنچنے کی خبر چلادی۔ امریکی چینل نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم امریکا سے مذاکرات کےلیے منگل کو پاکستان پہنچے گی۔

مزید پڑھیں »

ایران سے مذاکرات کیلئے نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان جائیں گے، وائٹ ہاؤس عہدیدار

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے درمیان ایران(iran) اور امریکا (united states)کے درمیان جاری سفارتی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی اعلیٰ سطحی وفد کے پاکستان آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس

مزید پڑھیں »

امریکی فوج کا ایرانی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا پلان، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ

واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکی فوج نے ایران سے منسلک تیل بردار جہازوں پر چڑھ کر ان کا کنٹرول سنبھالنے اور بین الاقوامی پانیوں میں تجارتی جہازوں کو ضبط کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق

مزید پڑھیں »

ایران نے افزودہ یورینیم کی امریکا منتقلی سے صاف انکار کر دیا

تہران (اوصاف نیوز): ایران نے افزودہ یورینیم کی امریکا منتقلی سے صاف انکار کر دیا ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا کہ افزودہ یورینیم کی منتقلی کا معاملہ زیر بحث ہی نہیں۔ سعید خطیب زادہ کا

مزید پڑھیں »