ایران اور امریکا مذاکرات،ایرانی صدر کا اہم اعلان
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر مسعودپزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران جنگ اور عدم استحکام نہیں چاہتا۔ ہلال احمر سوسائٹی کے دورے کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ دوسرے ممالک کے ساتھ مذاکرات


