ایران کے اسرائیل اور امریکی اہداف پر حملے، 58ویں لہر کا آغاز
ایران کے اسرائیل پر حملے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں کیونکہ پاسداران انقلاب نے 58ویں لہر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیان کے مطابق اس لہر میں اسرائیلی اہداف اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں