ممبئی،خوفناک کتے کو بچے پر چھوڑنے کے بعد مالک ہنستا رہا، ویڈیو وائرل
ممبئی ( نیوز ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں خوفناک کتے کو بچے پر چھوڑنے کے بعد مالک کے ہنسنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رکشے میں