Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

فلڈ کنٹرول روم کی وارننگ پوسٹ سے رابطہ منقطع

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) سیلاب کی صورتحال مانیٹرنگ کیلئے فلڈ کنٹرول روم کی وارننگ پوسٹ پر نصب سسٹم کی بیٹریاں چوری پوسٹ کا کنٹرول روم سے رابطہ منقطع،نامعلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

فلڈ وارننگ پوسٹ پیرودھائی سے بیٹریاں چوری ہونے کے بعد کنٹرول روم کا عملہ پہنچا تو دیکھا تالے ٹوٹے ہوئے تھے سسٹم کے ساتھ لگی چھ بیٹریاں غائب تھی بیٹریاں 2006سے سسٹم کیساتھ منسلک تھیں۔

بیٹریاں چوری کے بعد سسٹم کو عارضی طور پر بجلی سے منسلک کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں :حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں