حکومت کی جانب سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو دیے گئے اختیارات منسوخ
اسلام آباد : حکومت کی جانب سے نیشنل سائبر کرائمز اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی کے رولز منسوخ کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر فیک نیوز کے استعمال کیخلاف نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو دیے گئے اختیارات منسوخ