Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے 26 آئینی ترمیم کی منظوری دیدی، حکومت دونوں ایوانوں میں دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہو گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ابتدائی دو شقوں کی شق وار منظوری کے دوران

مزید پڑھیں »

ایوان سے منظوری کے بعد آئینی ترمیم پر صدر مملکت آج دستخط کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری آج دستخط کریں گے۔ایوان صدر سیکرٹریٹ کے مطابق آئینی ترمیم پر صدر مملکت آج دستخط کریں گے تاہم صبح 6

مزید پڑھیں »

26ویں آئینی ترمیم منظوری کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)26ویں آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کے لیے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگا۔ اجلاس میں شرکت کے لیے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف پارلیمنٹ پہنچ گئے جہاں وزیراعظم

مزید پڑھیں »

صحافی نے ایسا کیاپوچھ لیاجس پرمولانافضل الرحمٰن برہم ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان صحافی کے سوال پر برہم ہوگئے۔ مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی پہنچے تو صحافیوں نے انہیں گھیر لیا۔ صحافی نے ان سے سوال کیا کہ مولانا صاحب آپ نے

مزید پڑھیں »

سینیٹ اجلاس، 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری، 65 ارکان کی حمایت حاصل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم پیش کردی گئی جس کے بعد اب ووٹنگ کیلئے تحریک اکثریت رائے سے منظور ہوگئی۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت جاری ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے

مزید پڑھیں »

لوگوں کو بلیک میل کرکے ووٹ لینا،یہ عمل درست نہیں،بل پاس ہوا تو یہ جمہوریت پر دھبہ ہوگا،علی ظفر

اسلام آباد (نیوز   ڈیسک)پی ٹی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ آئین لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے جدا نہیں کرتا ۔ آئین پر اتفاق رائے نہیں ہوتا وہ آئین مر جاتا ہے

مزید پڑھیں »

19ویں آئینی ترمیم عجلت میں منظور کی گئی جس کے نتیجے میں آئین کا توازن بگڑ گیا،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 19ویں آئینی ترمیم عجلت میں منظور کی گئی جس کے نتیجے میں آئین کا توازن بگڑ گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے 14 سالوں سے اعلیٰ عدلیہ میں

مزید پڑھیں »

سینیٹ کا اجلاس شروع، 26ویں آئینی ترامیم ایوان میں پیش کردی گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چھبیسویں آئینی ترامیم کی منظوری کیلئے چئیرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت میں سینیٹ کا اجلاس بالآخر شروع ہو گیا ہے۔ ایوان میں 64 سینیٹرز موجود ہیں جبکہ 4 وفاقی وزرا میں کارروائی میں شامل ہیں۔ چیئرمین

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا بیرون ملک جانیکا پروگرام ملتوی، بلاول آج دبئی کیلئے روانہ ہوں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف کا بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی ہو گیا جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دبئی کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم

مزید پڑھیں »