بجلی 10روپے یونٹ سستی ، وزیر توانائی نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اصلاحات کے ذریعے بجلی 10روپے یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے۔اویس لغاری کاکہنا ہے کہ پاور سیکٹرکوبہت سے مسائل کا سامنا ہے،ریفارمزکی ضرورت ہے، پاکستان