Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

بھارتی ہیکرز کا سائبر حملہ ، اہم پاکستانی ادارے کی ویب سائٹ ہیک کرکے دھمکی آمیز بیان آویزاں کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ہیکرز نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کی ویب سائٹ ہیک کر کے وہاں دھمکی آمیز بیان آویزاں کردیا۔ بھارتی ہیکرز نے پاکستان کے وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر سائبر حملہ کیا اور ویب سائٹ ہیک کر لی۔بھارتی ہیکرز نے ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد وہاں دھمکی آمیز بیان آویزاں کر دیا۔

بھارتی ہیکرز نے پاکستان کے حساس سرورز تک رسائی کا بھی دعویٰ کیا۔بعدازاں سی ڈی اے حکام نے ہیک کی گئی ویب سائٹ بحال کرنے کا دعویٰ کیا۔سی ڈی اے کی ویب سائٹ آج ہیک ہوئی اور اب بحال کر دی گئی ہے اور ویب سائٹ ہیک ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

آئینی ترامیم کا مسودہ دراصل کہاں پر تیار ہوا ، سینئر صحافی نے بھانڈا پھو ڑ دیا

یہ بھی پڑھیں