پی ٹی آئی جلسے کیلئے جانے والی گاڑی کو حادثہ، متعدد کارکنان زخمی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)موٹر وے ایم ون پر پی ٹی آئی کے جلسے میں جانے والی گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے متعدد کارکنان زخمی ہو گئے۔ ترجمان تحریک انصاف کا بتانا ہے کہ فلائنگ کوچ توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے دیگر گاڑیوں
