امریکی صدر نےشاعر رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ عطا کردیا
اسلام آباد (نیو ز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی امریکن شاعر اور ادیب رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ رئیس وارثی اردو مرکز نیویارک کے صدر ہیں اور صدر بائیڈن کی جانب سے یہ میڈل