Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

مذاکرات کے بغیر کسی مسئلے کاحل نہیں نکل سکتا،محمود اچکزئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کےسربراہ محموداچکزئی نے کہاکہ راناثنااللہ نےمجھ سےپارلیمنٹ میں ملاقات کی تھی،کسی مسئلے کاحل مذاکرات کےبغیرنہیں نکل سکتا،اگرکوئی مذاکرات کیلئےتیارہےتواچھی بات ہے،شہبازشریف پارلیمنٹ میں اسدقیصر،عمر ایوب اوربیرسٹرگوہرسےملے،پی ٹی آئی شہبازشریف کوجواب دیتی تومذاکرات شروع

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کی تشکیل سے لاعلم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کی تشکیل سے لاعلم نکلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کی تشکیل سے لاعلم نکلی، بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے

مزید پڑھیں »

’وزیر اعظم جلد قوم کے سامنے معاشی بحالی کا منصوبہ رکھیں گے‘

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف جلد قوم کے سامنے معشی بحالی کا منصوبہ رکھیں گے۔ احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ عوام کو بجلی بلوں

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی واپسی کا فی الوقت پلان نہیں ہے، ایاز صادق

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے توسیع کے حوالے سے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کرکے فیصلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایازصادق نے کہا کہ نواز شریف

مزید پڑھیں »

غیرملکی جریدے کا آرٹیکل گمراہ کن اور چین سے تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دی ڈپلومیٹ جریدے میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شائع ہونے والا آرٹیکل غلط، بے بنیاد اور گمراہ کن ہے، جریدے نے

مزید پڑھیں »

سابق سینیٹر مشتاق احمدگرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو حراست میں لے لیا ۔ اسلام آباد میں ایکسپریس چوک پر غزہ بچاؤ مہم کے سلسلے میں احتجاج کی کوشش کرنے پر پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق

مزید پڑھیں »

اہم شخصیت عہدے سے مستعفی، وزیراعظم نے استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان اپنے عہدے سے مستعفی ، وزیراعظم شہباز شریف نے محمد جہانزیب کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کا استعفیٰ منظور کرکے نوٹی

مزید پڑھیں »

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دوسرے مرحلہ کے داخلوں کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2024 کے دوسرے مرحلہ کے لئے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق تعلیمی پروگراموں میں ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس (بی اے جنرل)، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس (بی

مزید پڑھیں »

حکومت کی وزارت داخلہ میں اہم عہدوں پر بڑی اکھاڑ پچھاڑ ،دیکھیں

اسلام آباد(زبیرقصوری) وزارت داخلہ کے اندر ایک حالیہ پیش رفت میں، محکمانہ ڈھانچے اور اہم تقرریوں میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اس ایڈجسٹمنٹ کا مقصد قومی سطح پر جاری چیلنجوں کی روشنی میں ویزا سے متعلق امور کے انتظام

مزید پڑھیں »

بانی پی ٹی آئی سےپچھلی تین چار پیشیوں سے کیسا سلوک کیا جا رہا ہے ؟ علی محمد خان کا چونکادینے کا انکشاف

پچھلی تین چار پیشیوں سے بانی پی ٹی آئی سے کیسا سلوک کیا جا رہا ہے ۔۔۔؟سینئر رہنما تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ۔علی محمد خان نےکہا ہے کہ پچھلی

مزید پڑھیں »