پاکستان کیلئے نئے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی،دیکھیں
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکے شیڈول میں پاکستان کا نام تاحال