احتجاج سے روک رہے ہیں اوررونے بھی نہیں دیا جارہا،”بل بل پاکستان“ پر گانا بنانے کا معاملہ قائمہ کمیٹی پہنچ گیا
”بل بل پاکستان“پر گانا بنانے کا معاملہ بھی قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا، عامر ڈوگرنے کہا کہ کوئی عوام کی ترجمانی کرے تو اٹھا لیا جاتا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بل بل



