سڑک حادثے میں 2 شہریوں کی ہلاکت کاکیس ،سپریم کورٹ کے جج کی بیٹی کی ضمانت منظور
اسلام آباد کے ایک جوڈیشل مجسٹریٹ نے سڑک حادثے میں 2 شہریوں کی ہلاکت کے کیس میں سپریم کورٹ کے ایک جج کی بیٹی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی جب کہ 2 سال سے زیادہ عرصے


