پاکستان میں دو ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت نہیں ہوگی
اسلام آباد(ویبڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے کابینہ کو آگاہ کیا ہے کہ دوست ممالک کے تاجروں کے لیے شروع کیے گئے پروگرام میں بھارتی اور افغان شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت میسر نہیں ہوگی۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے
