Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوادیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف کے اندازوں کے برعکس ملک میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعدادوشمار ہفتہ وار بنیادوں پر جاری کردیئے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور ہو گئی

توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور ہو گئی۔علی امین گنڈاپور کی جانب سے ملک فیصل ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے اور دلائل پیش کیے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ

مزید پڑھیں »

9 مئی کے 3 مقدمات ،عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ،کب سنایا جائے گا؟جانیں

بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جناح ہاؤس، عسکری ٹاور

مزید پڑھیں »

پیٹرول، گیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری اعلان،دیکھیں

اسلام آباد: گیس وپیٹرولیم کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنےکا اعلان کردیا۔وزیرِ اعظم سے پیٹرولیم اور گیس کے شعبے کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی جس میں

مزید پڑھیں »

محرم کے دوران انٹرنیٹ سروس پر پابندی کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزارت داخلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ وفاقی حکومت نے ابھی تک محرم کے مہینے میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔صوبائی حکومتوں نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر محرم کے دوران تقریباً ایک ہفتے

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کاترنول میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف نے ترنول میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ترنول جلسہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہونا تھا

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ معطل کیوں کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا آرڈر چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن

مزید پڑھیں »

بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کے لیے ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور شادمان جلائو گھیراؤ کیسز

مزید پڑھیں »