یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی ٹکٹ پر بڑا اضافہ
اسلام آباد(ویبڈیسک)قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 میں بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور کرلی گئی۔ یکم جولائی سے امریکا اور کینیڈا کیلئے بزنس کلاس اور کلب کلاس ٹکٹ پر ایک لاکھ