Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

سانحہ 9 مئی، شاہ محمود قریشی کو دہشتگردی سمیت 7 مقدمات میں گناہ گار قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو سانحہ 9 مئی میں دہشتگردی سمیت 7 مقدمات میں گناہ گار قرار دے دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانےکا معاملہ ، حکومت نے تجویز مسترد کر دی

وفاقی حکومت نے فنانس بل 2024 میں پبلک سیکٹر کے ملازمین، فوجی اہلکاروں اور سول اور عدلیہ کے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق، سول ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ہائیکورٹ نےشیریں مزاری کی گرفتاری غیرقانونی قراردیدی،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے ساتھ

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر سعودی سفارتکار 5 ہزار ڈالر سے زائد نقدی سمیت گرفتار

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی سفارت کار کو 5 ہزار ڈالر سے زائد غیر ملکی کرنسی ہونے کی وجہ سے پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔کسٹمز کلکٹریٹ اسلام آباد کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ

مزید پڑھیں »

عمران خان 27 جون کو جیل سے رہا ہونیوالے ہیں؟اہم ن لیگی رہنما نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان گزشتہ سال اگست سے جیل میں ہیں، کیونکہ انہیں دہشت گردی سے لے کر توہین مذہب اور ریاستی راز افشا کرنے کے مقدمات کا سامنا ہے۔سابق وزیراعظم کی متعدد

مزید پڑھیں »

سیو غزہ کے زیر اہتمام گول میز کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیو غزہ کے زیر اہتمام گول میز کانفرنس منعقد کی گئی، جس کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے جسے پوری دنیا تسلیم کرے، عالمی برادری غزہ

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عوامی حمایت کھو چکے ہیں، پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکمران اتحاد میں شامل اہم جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان نے قومی اسمبلی میں اپنی تقاریر کے دوران ٹیکسز سے بھرپور وفاقی بجٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف عوام میں

مزید پڑھیں »

توانائی کے شعبہ میں ترسیل کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے 2 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک )حکومت نے آئندہ تین برس (27-2024 ) کے دوران بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے پاور سیکٹر میں 2 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کا تخمینہ لگایا ہے۔ واضح رہے کہ بیرونی فنانسنگ سے مراد ’وہ رقم ہو سکتی

مزید پڑھیں »

سولر پینل کے حوالے سےوفاقی کابینہ کابڑافیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہ لگانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا. اجلاس میں اظہار خیال کرتے

مزید پڑھیں »