متحدہ عرب امارات کی ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ کیوں کیا؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی سیکیورٹی وفد نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا، 2رکنی ٹیم کی قیادت ایوی ایشن سیکیورٹی امور کے سینئر ڈائریکٹر عبداللہ الکعبی نے کی، متحدہ عرب امارات اور جی سی