ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 15 مئی تک 5 لاکھ 6 ہزار 971 نان فائلرز کی سمز بلاک کرانے کے لیے تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو اپنے ہیڈ آفس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بزنس