انکوائری رپورٹ میں ایس پی عدیل اکبر کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ویب ڈیسک: پولیس نے ایس پی عدیل اکبر کی موت کی انکوائری رپورٹ مرتب کر لی ہے۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے خودکشی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے ڈاکٹر کے بیان