آزاد کشمیر الیکشن: مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل، نواز شریف کے دورے کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویوز کا مرحلہ مکمل کر لیا ہے، جبکہ پارٹی قیادت نے انتخابی مہم کے لیے سرگرمیاں تیز کر
