Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

آزاد کشمیر

ایک اضافی تنخواہ، حکومت نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

مظفر آباد(نیوز ڈیسک)صدر آزاد کشمیر نے اسکیل ایک کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی۔ صدر ریاست نے یہ منظوری آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں دی ہے۔

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر حکومت نے منگلا ڈیم متاثرین کے بجلی کے بقایا جات معاف کر دیئے

مظفرآباد(ویب ڈیسک)آزاد کشمیر حکومت کا منگلا متاثرین کے لئے بڑا اقدام، منگلا ڈیم اپ ریزنگ کے متاثرین کے بجلی کے بقایا بل معاف کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم سے متاثر ہونے والے 2,376 گھرانوں کے بجلی کے

مزید پڑھیں »

ہم پیپلز پارٹی سے ڈرنے والے نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے : قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر

اسلام آباد (رضوان عباسی )آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں موجودہ سیاسی صورتحال انتہائی نازک ہے اور

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے قائد حزب اختلاف کے لئے شاہ غلام قادر کو نامزد کردیا

مظفرآباد(اوصاف نیوز)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے قائد حزب اختلاف کیلئےشاہ غلام قادر کو نامزد کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق صدر ن لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی نامزدگی مرکزی قیادت کے فیصلے سے کی گئی ،ن لیگ آزاد

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر ، مسلم لیگ ن کا بڑا سیاسی فیصلہ ، شاہ غلام قادر قائد حزبِ اختلاف نامزد

اسلام آباد (رضوان عباسی سے) آزاد کشمیر کی پارلیمانی سیاست میں حکومت سازی کے بعد اپوزیشن صفوں میں بھی بڑی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے قائد حزبِ اختلاف کے لیے شاہ غلام قادر

مزید پڑھیں »

وائس فار جسٹس ان کشمیر کے زیر اہتمام بین الاقوامی’ امن و انصاف‘ کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (نامہ نگار)وائس فار جسٹس ان کشمیر کے زیر اہتمام بین الاقوامی امن و انصاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں عالمی اور پاکستانی سطح کے اہم رہنماؤں نے شرکت کی اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے

مزید پڑھیں »

آج رات12 بجے سیاست کی بازی پلٹ جائے گی،نئی اسمبلی، نگران سیٹ اپ

اسلام آباد (رضوان عباسی   ) گلگت بلتستان اسمبلی اپنی آئینی مدت مکمل ہونے پر آج تحلیل ہو جائے گی۔ اسمبلی 24 نومبر 2025 کی درمیانی رات 12 بجے از خود تحلیل ہوگی، جس کا نوٹیفکیشن سیکرٹری قانون و استغاثہ سجاد حیدر

مزید پڑھیں »

سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

مظفر آباد(ویب ڈیسک)سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق راجہ ذوالقرنین اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سیاسی انچارج چوہدری ریاض نے ملاقات کی، جس میں اہم سیاسی

مزید پڑھیں »