Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی۔

اوگرا نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں 3 روپے 86 پیسے فی کلو کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزیدپڑھیں:اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانےکی خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے۔

اسی طرح ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2768 روپے 23 مقرر کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں