اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا۔
وزیراعظم آفس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
وزیراعظم آفس نے بتایاکہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کمی کی تھی۔
مزیدپڑھیں :عید الاضحیٰ سے قبل لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں چکن کے نرخ بڑھ گئے



