Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

بھاری بھرکم ٹیکسز،100کےلوڈ پرموبائل صارفین کوصرف ساڑھے 5روپے ملیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانیوں کو ڈیجیٹل دور میں لے جانے والے موبائل فون اور ان کے استعمال پر نئے بجٹ میں اس قدر بھاری ٹیکس لگا دیا گیا ہے کہ ہر کوئی اس سے متاثر ہوگا۔

موبائل فون اور ان کے استعمال پر نئے ٹیکس کتنے مہنگے ہوں گے اور ڈیجیٹل گروتھ پر کیا اثر پڑے گا؟ صدر الیکٹرانک ڈیلرز منہاج گلفام نے کہا کہ صارفین کے ساتھ ستم ظریفی یہ ہے کہ بڑے ڈیلرز نے منافع کمانے کے لیے موبائل فونز کی کھیپ کو ذخیرہ کرنا شروع کر دیا ہے۔

نئے بجٹ میں حکومت نے موبائل بیلنس لوڈنگ پر 75 فیصد ایڈوانس ٹیکس اور جنرل سیلز ٹیکس 15 فیصد سے بڑھا کر 19 فیصد کر دیا ہے جس کا مطلب ہے کہ صارف کو 100 روپے کی لوڈنگ پر صرف ساڑھے 5 روپے ملیں گے۔
مزیدپڑھیں :لفٹ حادثے میں 75 منزل نیچے گرنے والی خاتون کیسے زندہ بچ گئی تھی؟

یہ بھی پڑھیں