اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم پیکج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرکئی ہفتوں سے بند چینی کی فروخت دوبارہ شروع کردی ،یوٹیلیٹی اسٹورزپر چینی کی فروخت شروع ہوتے ہی حکومت کا چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ،وزیراعظم پیکیج کے تحت چینی کی فی کلوقیمت میں 5 روپے اضافے کا فیصلہ،یوٹیلیٹی اسٹورزپربغیرسبسڈی والی چینی کی قیمت بھی فی کلو5 روپےبڑھ جائے گی،یوٹیلیٹی اسٹورزپرچینی کی قیمتوں میں اضافےکا اطلاق آج سے کیاجائے گا
وزیراعظم پیکیج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرچینی کی نئی فی کلو قیمت114 روپےہوجائے گی،عام صارفین کےلیے یوٹیلیٹی اسٹورز پرچینی کی فی کلوقیمت 160روپےہوگی،وزیراعظم پیکج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرچینی کی نئی فی کلو قیمت114 روپےہوجائے گی،عام صارفین کےلیے یوٹیلیٹی اسٹورز پرچینی کی فی کلوقیمت 160روپےہوگی،ٹرانسپورٹیشن چارجزبڑھنے کے باعث چینی کی قیمتوں میں اضافے کافیصلہ کیا
جن جن اسٹورز پرچینی پہنچ چکی وہاں فروخت شروع کردی گئی ہے، ایک،دو روز میں ملک بھر کے اسٹورز پرچینی کی فروخت شروع ہوجائے گی،یوٹیلیٹی اسٹورز پرگذشتہ کئی ہفتوں سے چینی کی فروخت بند تھی،یوٹیلیٹی اسٹورزاور ایف بی آر کے درمیان چینی پرایف ای ڈی کامعاملہ حل ہوگیا تھا،یوٹیلیٹی اسٹورز پرفروخت کی حد تک چینی کی فراہمی پر ایف ای ڈی لاگو نہیں ہوگی،ایف بی آرنےیوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کومانگی کی گئی ایڈوائس پرجواب دیا تھا، یوٹیلیٹی اسٹورزنےایف ای ڈی کی وضاحت کےلیےایف بی آرسے ایڈوائس مانگی تھی،کارپوریشن کےپاس اس وقت وافر مقدارمیں چینی دستیاب ہے۔
فرسٹ ویمن کے ٹو ایکسپڈیشن ٹیم نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سرکے تاریخ رقم کردی

