Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

بجلی ٹیرف میں ہوشربا اضافہ بھی پاور سیکٹر کو سنبھالا نہ دے سکا، ریونیوگیپ 1264 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی ٹیرف میں ہوشربا اضافہ بھی پاور سیکٹر نہ سدھار سکا۔ بھاری بجلی بلز ٹیکسز کے باوجودہ سالانہ ریونیو گیپ کم نہ ہوسکا ۔ سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ پاور سیکٹر کا سالانہ ریونیوگیپ 1264ارب تک پہنچ گیا۔ وزارت پائور کی دستاویز میں بڑا انکشاف سامنے آگیا۔

پاور سیکٹرز کے چیلنجز رواں سال بھی برقرار رہیں گے،ڈسکوز کا سالانہ ریونیو گیپ 1264ارب روپے تک پہنچ گیا۔پاور سیکٹر میں انسداد چوری مہم ٹیرف میں اضافے کے باوجود سالانہ ریونیو گیپ بڑا چیلنج قرار ،تقسیم کار کمپنیوں نے 365ارب روپے کی نادہندگان سے ریکوری کرنی ہے۔،ڈسکوز نے کا نیپرا ہدف سے زیادہ نقصان 274ارب تک پہنچ گیا سالانہ نقصان 589ارب سے بڑھ کر 639ارب تک پہنچ گیا ۔آئی پیز کے سود چارجز 111ارب روپے تک پہنچ گے۔ٹیرف ڈیفرینشل کی رقم 620ارب روپے تک پہنچ گئی
براڈ چوٹی پر حادثہ ، پاک فوج سے کوہ پیما مراد سدپارہ کو فوری ریسکیو کرنے کی ایپل

یہ بھی پڑھیں