کراچی(نیوز ڈیسک)آج بروز پیر کاروباری ہفتے کے پہلے دن صبح کے وقت انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ (PKR) امریکی ڈالر (USD) کے مقابلے میں مستحکم رہا۔ صبح 10 بجے تک ایکسچینج ریٹ 278.55 روپے فی ڈالر پر رپورٹ ہوا۔حالیہ مہینوں میں، پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے 277 روپے اور 279 روپے کے درمیان اتار چڑھاؤکا شکار رہا. تاجروں کو مثبت اقتصادی اشاریوں کی توقع ہے۔
یورو 304.22 304.85 63.55 پیسے
برطانوی پاؤنڈ 355.50 353.94 1.56 روپے
سوئس فرانک 321.71 324.49 2.78 روپے
جاپانی ین 1.8923 1.9104 1.81 پیسہ
چینی یوآن 38.83 38.92 9.05 پیسہ
سعودی ریال 74.22 74.25 3.22 پیسے
متحدہ عرب امارات درہم 75.87 75.84 3.68 پیسہ
دیگر کرنسیوں کے مقابلے PKR کی قدر (متبادل کی شرح)
یورو کے مقابلے مٰیں پاکستانی کرنسی جمعہ کو 63.55 پیسے کا اضافہ ہوا، جو گزشتہ روز 304.22 پر بند ہوا۔ جمعرات کو برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں 353.00 سے بڑھ کر، روپیہ 1.56 روپے کمزور ہوا، جس کا اختتام 355.50 روپے پر بند ہوا۔پاکستانی روپہ یواے ای درہم کے مقابلے میں3روپے 68 پیسے کمی دیکھنے میں آئی، جو ایک دن قبل 75 روپے 84 روپے کے مقابلے میں 75 روپے 87 پیسے پر بند ہوا
جاپانی ین کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ 1.81 پیسے بڑھ کر 1.8923 روپے پر بند ہوا، جو کہ قبل ازیں 1.9104 روپےتھا۔سوئس فرانک سکے مقابلے میں پاکستانی کرنسی 2.78 روپے کم ہو کر 324.49 سے کم ہو کر 321.71 روپے پر اختتام پذیر ہوا۔
سعودی ریال کے مقابلے میںپاکستانی وپیہ 3.22 پیسے کم ہو کر 74.22 روپے پر بند ہوا، جو ایک دن پہلے 74.25 روپے تھا۔چینی یوآن سے 5روپے نو پیسے کی کمی سے 38.83 روپے پر بند ہوا.اوپن مارکیٹ میں، ایکسچینج کمپنیوں نے جمعہ کو ڈالر کی قیمت خرید 279.24 روپے اور فروخت 280.40 روپے ہوئی
پاکستان میں آج بروز پیر 12 اگست 2024 سونے کی قیمت میں ہوشرباء اضافہ، 2 لاکھ 55 ہزار650 تک پہنچ گیا



